اکھلی میں سردیاتو دھمکے کا کیاڈر
قسم کلام: مثل
معنی
١ - جب کوئی خطرے کا کام اپنے ذمے لے لیا تو کسی کے ڈرانے دھمکانے کا کیا ڈر
اشتقاق
معانی مثل ١ - جب کوئی خطرے کا کام اپنے ذمے لے لیا تو کسی کے ڈرانے دھمکانے کا کیا ڈر